Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

بالی ووڈ

پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

عالمی جریدے 'بلوم برگ' کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سخت اقدامات سے جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں، روپے پر دباؤ کم ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے بھی طلب کم ہوئی۔  وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، بالی ووڈ اداکار جمی شیرگل گرفتار

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کے شہر لدھیانہ میں شوٹنگ کے دوران کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے قوانین کی خلاف ورزی پر بولی وڈ اداکار جمی شیر گل اور ہدایت کار ایشور نواس سمیت 35 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انڈیا ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق وہ بنا…

وبا کے دنوں میں پاکستانیوں کا اظہارِ ہمدردی، بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کا خوشی کا اظہار

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت ان دنوں کورونا وائرس سے یومیہ کیسز اور ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ آکسیجن کی قلت کے باعث شدید بحرانی صورتحال کا شکار ہے۔ 25 اپریل کو بھارت میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 49 ہزار 691 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز…

بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلم رادھے کا ٹریلز ریلیز

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی آنے فلم 'رادھے' کا ٹریلر ریلیز کردیا جو عید پر سنیما کی زینت بنے گی۔ گزشتہ روز سلمان خان نے ٹوئٹر پر فلم 'رادھے' کا پوسٹر شیئر کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ فلم کا ٹریلر 22 اپریل کو…

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا سے صحت یاب

لاہور (نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔ عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کورونا سے صحتیابی سے متعلق بتایا۔…

بالی ووڈ کے منفرد اداکار نوازالدین صدیقی کے کیریئر میں اہم ترین کردار کون سا تھا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) ورسٹائل بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی نے اپنی زندگی کے بہترین کردار متعلق بتایا اور کہا کہ اس کی وجہ سے ان کی زندگی بدل گئی ہے۔  نوازالدین صدیقی کبھی بھی فلموں میں کرداروں پر تجربہ کرتے ہوئے نہیں گھبرائے، اور…

محبت کے لئے اپنا کیریئر بھی دائو پہ لگا دیا، بالی ووڈ اداکارہ کا اعتراف

لاہور (نیوز ڈیسک) جون 2020 میں بظاہر ڈیریشن کے باعث 34 سال کی عمر میں خودکشی کرنے والے بولی وڈ اداکار سشانت سنگھ کی سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی قربانیوں نے ہی سشانت کو ایک کامیاب اداکار بنایا۔ سشانت سنگھ نے 14…

بالی ووڈ اداکار پاریش راول بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور (نیوز ڈیسک) چند روز قبل بالی وڈ اداکار عامر خان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور اب اداکار پاریش راول بھی عالمی وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ اداکار پاریش راول نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی پوسٹ میں خود میں…

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو عدالتی کارروائی کا سامنا

لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ فلم سازوں اور اداکاروں کو تاریخ، سیاست اور ثقافت پر بنی فلموں پر ہمیشہ ہی جہاں تنقید کا سامنا رہتا ہے، وہیں ان کے خلاف قانونی کارروائیاں بھی کی جاتی رہی ہیں۔ ایسی ہی مشکل فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی آنے والی…