ایف بی آر نے مہنگی ترین شادی کرنے پر صنعتکار کو نوٹس بھیج دیا
گوجرانوالہ ( آن لائن )گوجرانوالہ کے ممتاز صنعت کار کی بیٹی کی مہنگی ترین شادی کے سوشل میڈیا پر چرچوں کے بعد ایف بی آر حرکت میں آگیا۔گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر ممتاز صنعت کار کی بیٹی کی شادی پر اخراجات کے خوب چرچے ہو رہے تھے جس پر فیڈرل…