وبا کے دنوں میں پاکستانیوں کا اظہارِ ہمدردی، بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر کا خوشی کا اظہار
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت ان دنوں کورونا وائرس سے یومیہ کیسز اور ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ آکسیجن کی قلت کے باعث شدید بحرانی صورتحال کا شکار ہے۔
25 اپریل کو بھارت میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 49 ہزار 691 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کیسز…