اس غذا کا استعمال مسلز کی مضبوطی کے لئے نہایت اہم
لاہور (نیوز ڈیسک) اپنے مسلز کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ تو اپنی غذا میں سبز پتوں والی سبزیوں کا استعمال بڑھا دیں۔
یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
طبی جریدے جرنل آف نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ سبز پتوں والی سبزیاں…