آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ بلے بازوں میں شامل
لاہور (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے جہاں قومی کپتان بابر اعظم پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں طرز کے ٹاپ بلے بازوں میں شامل ہیں۔
آئی سی سی کی نئی درجہ بندی کے مطابق نیوزی…