بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان کی فلم رادھے کا ٹریلز ریلیز
لاہور (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی آنے فلم 'رادھے' کا ٹریلر ریلیز کردیا جو عید پر سنیما کی زینت بنے گی۔
گزشتہ روز سلمان خان نے ٹوئٹر پر فلم 'رادھے' کا پوسٹر شیئر کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ فلم کا ٹریلر 22 اپریل کو…