Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

انسٹاگرام

اداکارہ حرا مانی اور ڈاکوئوں کا آمنا سامنا، کون جیتا، کون ہارا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) 'دو بول' اور 'کشف' جیسے ڈراموں سے مقبول ہونے والی اداکارہ حرا مانی کا موبائل ان کے گھر کے باہر لوٹ لیا گیا۔ گزشتہ روز اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوریز میں ایک سی سی ٹی وی ویڈیو شیئر کی تھی۔ سی…

بھارتی اداکارہ حنا خان بھی کورونا کا شکار

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی ڈرامے 'یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے' سے مقبولیت پانے والی اداکارہ حنا خان بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چند روز قبل حنا خان کے والد کا انتقال ہوا تھا اور اب اداکارہ کورونا سے متاثر…

نفرت انگیز مواد کی روک تھام کے لئے انسٹاگرام کا نیا فیچر

لاہور (نیوز ڈیسک) انسٹاگرام نے صارفین کو نفرت انگیز یا توہین آمیز مواد سے بچانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ ایک بلاگ پوسٹ میں انسٹاگرام نے بتایا کہ فوٹو شیئرنگ ایپ میں لوگوں کے ڈائریکٹ میسجز میں نفرت انگیز یا توہین آمز…

رمضان المبارک، فیس بک کے نئے فیچرز

لاہور (نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ فیس بک نے ہیش ٹیگ MonthOfGood# کے نام سے ایک مہم شروع کی ہے تاکہ صارفین اس ماہِ مقدس میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اچھے کاموں…

بھارت کے معروف اداکار و ماڈل ثاقب خان کا مذہب کی جانب جھکائو، شوبز سرگرمیاں چھوڑنے کا اعلان

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت کے ریئلٹی شو 'روڈیز ریولوشن' سے شہرت پانے والے بھارتی اداکار و ماڈل ثاقب خان نے مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک طویل پوسٹ میں ثاقب خان نے انکشاف کیا کہ وہ اب اداکاری یا…

اداکارہ عائزہ خان کی سائیکل پر سواری کرنے کی ویڈیو وائرل

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی اپنی سائیکل پر سواری کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عائزہ خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک فنی ویڈیو شئیر کی ہے جس میں اُن کو اداکار…

سابق اداکارہ نور ایک بار دوبارہ خبروں میں، نعت خوانی شروع کر دی

لاہور (نیوز ڈیسک) تین سال قبل اکتوبر 2017 میں شوبز کو خیرباد کہہ کر اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اعلان کرنے والی سابق اداکارہ نور بخاری نے پہلی نعت ریلیز کردی۔ نور بخاری نے گلوکار ولی حامد سے طلاق کے بعد شوبز کو خیرباد کہا…