موجودہ حکومت میں بلوچستان سے 1500 کے قریب جبری گمشدگیاں ہوئیں،اخترمینگل
کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے کہاہے کہ موجودہ حکومت میں بلوچستان سے 1500 کے قریب جبری گمشدگیاں ہوئی ہیں،6نکاتی معاہدے پرعملدرآمد ممکن نہیں تو یہ ناممکن بھی نہیں ہے ،حکومت مطالبات…