بجلی اور گیس چوروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی جاری ہے: شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف بلا امتیاز کار روائی جاری ہے۔
لاہور:() وزیر اعلٰی محمد شہباز شریف نے ایوان وزیر اعلٰی لاہورمیں معروف کمپنی ایریکسن کے نائب صدر کی قیادت میں وفد سے ملاقات…