پشاور: یکہ توت میں گھر کے باہر دھماکہ
پشاور: پشاور کے علاقے یکہ توت میں گھر کے باہر بارودی مواد کے دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کے کسان کونسلر کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا…