Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

stock

پاکستان مشکلات سے نکل گیا اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

عالمی جریدے 'بلوم برگ' کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ سخت اقدامات سے جولائی میں درآمدات 35 فیصد کم ہوئیں، روپے پر دباؤ کم ہوگا، قیمتوں میں اضافے سے بھی طلب کم ہوئی۔  وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی

کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار چھ سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گیا۔ کراچی: ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغٖاز ملے جلے رجحان سے ہوا۔ فنانشل اور بینکنگ سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز مندی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار چھ سو تریپن پوائنٹس پر بند ہوا۔ کراچی:() مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ رہا۔ کمپنیوں کی جانب سے مالیاتی نتائج کے اعلان کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ…

ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج رواں سال کی پہلی بڑی مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کراچی: ) کاروبار کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث تیزی برقرار نہ رہ سکی۔…

کراچی اسٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 47 پوائنٹ اضافہ

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سینتالیس پوائنٹ اضافہ ہوا۔ کراچی: ( مارکیٹ کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ۔ سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ کیمیکل اور پاور سیکٹر کے…