لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید دھند،سردی میںاضافہ,پروازوں کا شیڈول متاثر
لاہور، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند نے ایک مرتبہ پھر ڈیرے ڈال لئے،لاہور ائیرپورٹ سے متعدد ملکی اور غیر ملکی پروازوں کا شیڈول متاثر ہو گیا،ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔
پنجاب کے مختلف علاقوں…