مجھ پر حملہ ہوا میری گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے: اداکارہ میرا
اداکارہ میرا نے ایک اور ڈرامہ رچا دیا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ لاہور میں ان پر حملہ ہوا اور گاڑی کے شیشے توڑ دئیے گئے۔ میڈیا کے مطالبے پر ٹوٹی گاڑی دکھانے سے انکار کر دیا۔
لاہور:) اداکارہ میرا کو فلم میں کام تو ملتا نہیں پبلسٹی کے بت نئے بہانے…