Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

pakistan

سخت فیصلوں کے بعد ڈالر اور دیگر کرنسیوں کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی: حکومت کی سخت پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال کی قدر میں کمی واقع ہوئی، اور تمام کرنسیوں کی نسبت پاکستانی روپیہ تگڑا رہا۔ ہفتہ وار کرنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے سخت فیصلوں کے بعد جہاں گزشتہ ہفتے ڈالر…

پنجاب میں وزراء کے سرکاری پٹرول پر پابندی لگا دی: عطاء تارڑ

لاہور :صوبائی وزیر عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ پنجاب میں تمام وزراء کے سرکاری پٹرول پر پابندی لگا دی ہے، کوئی بھی وزیر سرکاری پٹرول نہیں لے گا، تمام وزراء ذاتی خرچ پر پٹرول ڈلوائیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی…

ملک میں بجلی کا بحران، شارٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا

کراچی: ملک میں بجلی کا بحران بڑھنے لگا، شارٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا، شہری علاقوں میں 8 سے 10 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ سے عوام شدید گرمی میں اذیت کا شکار ہیں۔ملک میں بجلی کا شاٹ فال کم ہونے کی بجائےمزید بڑھنے لگا ،پاور ڈویژن ذرائع کے…

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

 اسلام آباد: یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔حکومت کی جانب سے پیٹرول بم کے بعد عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں، اور یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع…

حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں: وزیر مملکت پیٹرولیم

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں۔محمد عبدالقادر کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم، چیئرمین…

پشاور: یکہ توت میں گھر کے باہر دھماکہ

پشاور: پشاور کے علاقے یکہ توت میں گھر کے باہر بارودی مواد کے دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کے کسان کونسلر کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا…

زکریا ایکسپریس کے 2 ملازمین کی دوران سفر خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

لاہور: زکریا ایکسپریس کے 2 ملازمین نے دوران سفر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کراچی سے سابقہ شوہر کے پاس بچوں سے ملنے ملتان گئی تھی، واپسی پر نجی کمپنی کی ٹرین…

عمران خان کا پیغام زرداری کو پہنچانے کی ملک ریاض کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی عمران خان کا پیغام سابق صدر آصف زرداری کو پہنچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔مبینہ آڈیو میں فون ریسیو ہونے پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری ہیلو کہتے ہیں جس پر ملک ریاض کہتے ہیں کہ…

ماہانہ 2 ہزار کیسے ملیں گے؟ مفتاح اسماعیل نے بتادیا

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز قوم سے خطاب میں اعلان کیا تھا کہ غریبوں کو مہنگائی سے بچانے کے لیے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ہر ماہ مزید دو ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ اس سلسلے میں 28 ارب روپے مختص…

ننکانہ صاحب میں بھائی نے 2 بہنوں کو قتل کردیا

ننکانہ صاحب میں گھریلو جھگڑے پراپنی 2 بہنوں کو قتل کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ننکانہ صاحب میں گھریلو جھگڑے کے دوران مشتعل ہوکے بھائی نے اپنی 2 بہنوں کو قتل کردیا۔ملزم زوارحسین نے بہنوں کو قتل کرنے سے قبل جوس میں نشہ ملا کر دونوں بہنوں کوبے…

کانز فلم فیسٹیول: پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے تاریخ رقم کردی

پاکستانی فلم ‘جوائے لینڈ’ نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے 'کانز' میں ایوارڈ اپنے نام کرکے تاریخ رقم کردی۔جوائے لینڈ نے ان سرٹن ریگارڈ کیٹیگری میں جیوری انعام اپنے نام کیا جو اس فلمی میلے کادوسرا بڑا ایوارڈ تسلیم کیا جاتا ہے۔پاکستانی…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق اہم رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: دفترخارجہ کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے فیڈرل میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ٹیلی فون تک رسائی حاصل ہے، اور انہیں اپنے خاندان سے بات چیت کی مکمل آزادی ہے۔ پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل میں موجودگی سے متعلق دفتر…