Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

pakistan

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعدفواد چوہدری کی اونٹ پر سواری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اونٹ کی سواری کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے۔مذکورہ ویڈیو فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے ٹوئٹر پر شیئر کی جسے رہنما پی ٹی آئی نے بھی ری ٹوئٹ کیا، ویڈیو میں دونوں…

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل

افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکا کہنا تھا کہ پاکستان اور…

گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا، جشن منانا قبل از وقت ہوگا: حنا ربانی کھر

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے، تاہم اس معاملے پر جشن منانا ابھی قبل از وقت ہوگا، ابھی تو گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہواہے، ایف اے…

بجلی بچت مہم، پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی تجویز

لاہور : سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق…

وائٹ لسٹ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری کرنے کے ایف اے ٹی ایف کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ لسٹ کی طرف واپسی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی جانب سے تمام شرائط پوری…

قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر غیر ضروری تبصرے سے گریز کیا جائے: چیئرمین جوائنٹ چیفس

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور ڈپٹی چیئرمین نیشنل کمانڈ اتھارٹی جنرل ندیم رضا نے دو ٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا ہےکہ قومی اسٹریٹیجک پروگرام پر بے بنیاد اور غیر ضروری تبصرے سے ہر صورت گریز کیا جائے، سول اورملٹری قیادت اس…

وزیراعظم کا نوٹس بے سود، بجلی بحران سنگین، 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کا نوٹس بھی بے سود ،ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک پہنچ گیا، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 793 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ توانائی کے مطابق ملک میں بجلی بحران سنگین ہوگیا…

ڈالر کی پھر اونچی پرواز، انٹر بینک میں ایک روپیہ 58 پیسے مہنگا

کراچی : ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، اونچی پرواز کے بعد انٹر بینک میں ایک روپیہ 58 پیسے مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق مسلسل کئی دن گراوٹ کا شکار رہنے والا امریکی ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا ہے آج ایک روپیہ 58 پیسے کے بڑے اضافے کے بعد…

ایف آئی آر غلط، ظہیر سے پسند کی شادی کی، دعا زہرہ کا عدالت میں بیان

کراچی : چشتیاں سے بازیاب ہونے والی دعا زہرہ اور شوہر کو پولیس نے سندھ ہائی کورٹ میں پیش کردیا جہاں لڑکی نے عدالت کے سامنے پسند کی شادی کی تصدیق کردی، ہائیکورٹ نے عمر کے تعین کے لیے لڑکی کا میڈیکل کرانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست ،حکومت کو نوٹس

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر عدالت نے حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت، وزارت پٹرولیم، وزارت داخلہ اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری…

وزیراعظم کا لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی، وزرا اور حکام پر برس پڑے

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشر یف نے ملک میں لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وزرا اور حکام کو کھری کھری سنادیں، اور تمام وضاحتیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وضاحتیں نہیں عوام کو تکلیف سے نجات چاہئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہنگامی…

لانگ مارچ میں وکلا پر تشدد؛ وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب و وزیر داخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد کیس میں عدالت نے وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم جاری کردیا۔سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی حمزہ شہباز اور وزیر داخلہ…