یوکرائن کے وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا
یوکرائن کے وزیراعظم مائیکولا آذروف نے دو ماہ سے جاری مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
کیف: () یوکرائن کے وزیراعظم مائیکولا آذروف کا کہنا ہے کہ استعفی دینے کا فیصلہ ان کا ذاتی ہے تا کہ ملک میں جاری بحران کے پرامن خاتمے کے لیے نئے سیاسی…