سری لنکا ٹیسٹ سیریز، پاکستانی کھلاڑیوں کی پُر فارمنسسز انتہائی شاندار
سری لنکا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پُر فارمنسسز انتہائی شاندار رہیں۔
شارجہ:() پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز دلچسپ مقابلے کے بعد ایک ایک سے ڈرا ہو گئی۔ سیریز میں سب سے زیادہ رنز…