بابراعظم سے شادی کی خواہش رکھنے والا انوکھا مداح
قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ایک مداح نے پلے کارڈ کے ذریعے ان سے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ماضی میں کئی لڑکیاں سوشل میڈیا اور اسٹیڈیم میں بابراعظم سے محبت کا اظہار کرچکی ہیں اور ساتھ ہی انہیں شادی کی بھی پیشکش کرچکی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر…