بجلی بچت مہم، پنجاب میں بھی مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی تجویز
لاہور : سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق…