مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، مزید تین نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید تین نوجوانوں کوشہید کردیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوجیوں نے کپواڑہ میں نام نہاد سیکورٹی آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا۔دونوں نہتے…