کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں اے این پی کے رہنما کے گھر کے باہر یکے بعد دیگرے تین دھماکے کئے گئے جس میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب رینجرز کا دہشت گردوں سے مقابلے میں ایک دہشت گر دہلاک ہو گیا۔
قصبہ کالونی…
کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل چوتھے روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار چھ سو پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے نیچے آ گیا۔
کراچی: ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغٖاز ملے جلے رجحان سے ہوا۔ فنانشل اور بینکنگ سیکٹر کاروباری حجم کے لحاظ سے…
سٹیٹ بینک نے زرعی فنانسنگ کے نظر ثانی شدہ محتاطیہ ضوابط جاری کر دیئے تا کہ کاشتکاروں کو رسائی میں مزید سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
کراچی: () کاشتکاروں کیلئے فنانسنگ کے ضوابط کو بدلتے ہوئے کاروباری ماحول سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ سٹیٹ بینک نے…
لیبیا میں تعینات پاکستان کے سفیر لیفٹینٹ جنرل جاوید ضیاء نے دو ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ پیش رفت کریں۔
کراچی:) انہوں نے ان خیالات کا اظہار کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر کیا۔…
کراچی ناظم آباد میں رینجرز چوکی کے قریب دستی بم سے حملہ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن۔ داخلی اور خارجی راستے سیل گھر گھر تلاشی، آپریشن میں ایک ہزار اہلکار شامل ہیں۔
کراچی:) کراچی…
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس چھبیس ہزار چھ سو تریپن پوائنٹس پر بند ہوا۔
کراچی:() مارکیٹ کے آغاز سے ہی اتار چڑھاؤ رہا۔ کمپنیوں کی جانب سے مالیاتی نتائج کے اعلان کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ…
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج رواں سال کی پہلی بڑی مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو بتیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
کراچی: ) کاروبار کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا تاہم سرمایہ کاروں کی جانب سے فروخت کو ترجیح دینے کے باعث تیزی برقرار نہ رہ سکی۔…
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک روز کی مندی کے بعد تیزی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں سینتالیس پوائنٹ اضافہ ہوا۔
کراچی: ( مارکیٹ کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ ہوا ۔ سیمنٹ اور بنکنگ سیکٹر کے شیئرز میں نمایاں سرگرمی دیکھی گئی۔ کیمیکل اور پاور سیکٹر کے…
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاو دیکھا گیا، تاہم کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا۔
کراچی: () مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس ستائیس ہزار دو سو کی حد بھی عبور کر گیا۔ تاہم فروخت کی وجہ سے…
مستونگ خودکش حملے میں جاں بحق افراد کے ورثا کا کوئٹہ میں سخت سردی کے باوجود میتیں رکھ کر 24 گھنٹے سے دھرنا جاری ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی ان کے زخموں پر مرہم رکھنے نہ پہنچا،وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مذاکرات بے سود رہے۔
ہزارہ…