Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

india

بگ تھری کے معاملے پر حتمی فیصلہ نہیں ہوا: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس ختم ہو گیا۔ صدر ایلن آئزک کا کہنا ہے کہ بگ تھری کے معاملے پر حتمی فیصلہ آئندہ اجلاس میں ہو گا. دبئی: () دبئی میں ہونیوالے آئی سی سی کے دو روزہ اجلاس میں پوزیشن پیپر کی کئی تجاویز…

بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت دن بدن خواتین کے لئے ایک خطرناک ملک بنتا جا رہا ہے جہاں نہ صرف مقامی بلکہ سیاحت کی غرض سے آئی خواتین کی عزت محفوظ نہیں اسکی تازہ ترین مثال مغربی بنگال میں سامنے آئی جہاں پنچائت کے حکم پر تیرہ افراد نے ایک لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا…

رینکنگ میں آسٹریلیا نمبر ایک پوزیشن پر آ گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بھارت مسلسل دوسرے میچ میں شکست کے باعت آئی سی سی کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون سے دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ کوہلی اور کپتان دھونی کی تمام تر کوششیں بھارت کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں…

نئی دلی: عام آدمی پارٹی کے دفتر پر حملہ، توڑ پھوڑ

بھارت کی نومولود جماعت ''عام آدمی پارٹی'' کو دارالحکومت دلی میں اقتدار سنبھالے ابھی کچھ ہی دن گزرے ہیں کہ اتر پردیش میں اس کے دفتر پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ نئی دلی: (د بھارتی ٹی وی کے مطابق عام آدمی پارٹی کے دفتر پر حملہ بھارتی…

نیوزی لینڈ نے بھارت کو 24 رنز سے شکست دے دی

نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلے ون ڈے میں 24 رنز سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ نیپئیر:() سیریز کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں سات وکٹ پر 292 رنز کا ٹوٹل بنایا۔Kane Williamson)) 71…