واک اوور مانگنے والے ہربھجن سنگھ کی عقل ٹھکانے آگئی
نئی دہلی: واک اوور مانگنے والے ہربھجن سنگھ کی عقل ٹھکانے آگئی، آئندہ پاک بھارت میچ پر کوئی بڑا بول بولنے سے توبہ کر لی۔سابق بھارتی سپنر ہربھجن سنگھ نے رواں سال کے آخر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پیشگوئی…