بالی ووڈ کامیڈی فلم ‘شادی کے سائیڈ ایفیکٹس’ کی تشہیری تقریب
بالی ووڈ کامیڈی فلم " شادی کے سائیڈ ایفیکٹس" کی تشہیری تقریب ممبئی میں ہوئی۔ تقریب میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی۔
ممبئی:(فلم شادی کے سائیڈ ایفیکٹس میں اداکار فرحان اختر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جن کے ہمراہ ودیا بالن ہیں۔ کامیڈی فلم کی…