ٹیلی ویژن اور سٹیج ڈراموں کے مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے
راولپنڈی: ٹیلی ویژن اور سٹیج ڈراموں کے مزاحیہ اداکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق مسعودخواجہ ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے، ان کا گردوں کی بیماری کے باعث ڈائیلاسز چل رہا تھا۔طویل فنی کیریئر میں مسعود خواجہ نے…