کوئٹہ،قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے،چار بچوں سمیت 11افراد زخمی
قلات میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے،کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔
قلات کے علاقے سوراب میں واقع ایک گھر میں علی الصبح گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے باعث گھر…