Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

blast

پشاور: یکہ توت میں گھر کے باہر دھماکہ

پشاور: پشاور کے علاقے یکہ توت میں گھر کے باہر بارودی مواد کے دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں اے این پی کے کسان کونسلر کے گھر کے باہر بارودی مواد کا دھماکہ ہوا…

کراچی،اے این پی رہنما کے گھر کے باہر تین دھماکے،پندرہ زخمی،مقابلے میں دہشتگرد ہلاک

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں اے این پی کے رہنما کے گھر کے باہر یکے بعد دیگرے تین دھماکے کئے گئے جس میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ منگھو پیر نادرن بائی پاس کے قریب رینجرز کا دہشت گردوں سے مقابلے میں ایک دہشت گر دہلاک ہو گیا۔ قصبہ کالونی…

کراچی: رینجرز چوکی کے قریب دستی بم حملہ، 2 زخمی،مشترکہ آپریشن میں‌ متعدد گرفتار

کراچی ناظم آباد میں رینجرز چوکی کے قریب دستی بم سے حملہ سے 2 افراد زخمی ہو گئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن کراچی میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن۔ داخلی اور خارجی راستے سیل گھر گھر تلاشی، آپریشن میں ایک ہزار اہلکار شامل ہیں۔ کراچی:) کراچی…

بنوں دھماکے کے تین مزید زخمی دم توڑ گئے،شہید اہلکاروں کی تعداد25 ہو گئی

بنوں()بنوں دھماکے میں زخمی ہونیوالے تین مزید اہلکار پشاور میں دم توڑ گئے،جاں بحق اہلکاروں کی تعداد پچیس ہو گئی ، شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکورٹی فورسز کا گشت جاری ہے۔ بنوں شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے عمل کو…

روالپنڈی خودکش حملہ:چھ اہلکاروں سمیت 13 جاں بحق،طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

راولپنڈی میں پولیس سٹیشن کے قریب بم دھماکا ہوا ہے جس میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔واقعے میں بچوں اور سیکورٹی فورسز کے اہلاکاروں سمیت بارہ سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں نے راولپنڈی میں آر اے بازار کے حساس…

راجن پور:ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ٹرین الٹ گئی،چار جاں بحق،ساٹھ زخمی

راجن پور:کوٹلہ حسن شاہ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے خوشحال خان خٹک ایکسپریس کی پانچ بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں،جس سے چار افراد جاں بحق اور ساٹھ زخمی ہو گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر فاروق صادق کے مطابق دس افراد کی حالت نازک ہے۔ خوشحال خان خٹک…