حکومت نے ایک ہفتے کے دوران بنکنگ سیکٹر کو ایک سو تین ارب روپے قرض کی مد میں واپس لوٹائے۔
کراچی:() اسٹیٹ بنک کے مطابق سترہ جنوری تک رواں مالی سال کے دوران بنکنگ سکیٹر سے حاصل حکومتی قرضوں کا حجم پانچ سو اکتیس ارب روپے رہ گیا۔ وفاقی حکومت…
انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں ڈالر کی قدر پھر بڑھنا شروع ہوگئی۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں دس پیسے اضافہ ہوا۔
کراچی:) فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اضافے کے بعد ڈالر ایک سو پانچ روپے ستاون پیسے کا ہو گیا ہے۔ نئے سال کے آغاز سے انٹر بنک…
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب اٹھاون کروڑ ڈالر رہا۔
کراچی: ) اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دوران جاری خسارہ ملکی قومی پیداوار کا ایک اعشاریہ دو ، چھ فیصد رہا۔ اس دوران درآمدات بیس…
مرکزی بنک نے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ بنیادی شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
کراچی: ) گورنر اسٹیٹ بنک یاسین انور نے زری پالیسی جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کچھ سالوں سے اقتصادی سرگرمی سست رہی ہیں جبکہ آئی ایم ایف…