خضدار میں سکول بس پر فتنۃ الہندوستان کے حملے کے مزید 2 طلبہ شہید
خضدار میں اسکول بس پر بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے مزید 2 طلبہ زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگئے۔ڈان نیوز کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے طالبعلم 13 سالہ حیدر اور 12 سالہ ملائیکہ منگل کو…