بنوں: چار لڑکوں کے قتل کا معاملہ، مذاکرات کامیاب، دھرنا ختم
لاہور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا (کے پی) کے ضلع بنوں میں 4 جوانوں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملنے کے بعد جاری احتجاجی دھرنا حکومت اور جانی خیل قبیلے کے عمائدین کے مابین مذاکرات کے بعد ختم کرنے کی ہدایت کردی گئی۔
اس ضمن میں سماجی روابط کی…