کینیڈین اخبارنے بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کو آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جوڑ دیا
ٹورونٹو (آن لا ئن) چینی فوج کے ہا تھوں 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے معاملے کو کینیڈین اخبار نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جوڑ دیا۔اخبار نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بی جے پی سرکار کے متنازع…