لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کی تیسری لہر کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے اور اب اداکار علی سفینہ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
علی سفینہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کی گئی ٹوئٹ میں مداحوں کو کورونا سے…
لاہور (نیوز ڈیسک) فیس بک نے حال ہی میں مقبول ہونے والی آڈیو چیٹ ایپس جیسے کلب ہاؤس کے مقابلے میں متعدد نئی 'سوشل آڈیو' پروڈکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔
فیس بک کی جانب سے آئندہ چند ماہ کے دوران کئی آڈیو فیچرز پیش کیے جائیں گے۔…
لاہور (نیوز ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے شوہر اور برطانوی شہزادہ فلپ المعروف ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔
شاہی محل سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ ڈیوک آف ایڈنبرا کی آخری رسومات 'شاہی طریقے ' سے ادا کی گئیں…
لاہور (نیوز ڈیسک) رواں ماہ کے آغاز میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والی بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں۔
عالیہ بھٹ نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کورونا سے صحتیابی سے متعلق بتایا۔…
لاہور (نیوز ڈیسک) چین نے کووڈ 19 ویکسینز کو ملاکر لوگوں کو لگانے پر غور شروع کردیا ہے تاکہ ان کی افادیت کو مزید بڑھایا جاسکے۔
فائزر اور موڈرنا کی ویکسین کے مقابلے چینی ویکسینز کی افادیت کم ہے مگر انہیں محفوظ رکھنے کے لیے بہت کم درجہ…
لاہور (نیوز ڈیسک) 2020 کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں اربوں افراد کے لیے مالی مشکلات بڑھانے کا باعث بنی، مگر اس سال میں ارب پتی افراد کی تعداد میں بھی ریکارڈ اضافہ ہوا۔
امریکی جریدے فوربز نے ارب پتی افراد کی…
لاہور (نیوز ڈیسک) چند روز قبل بالی وڈ اداکار عامر خان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور اب اداکار پاریش راول بھی عالمی وبا کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔
اداکار پاریش راول نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی پوسٹ میں خود میں…
لاہور/ملتان/راولپنڈی( این این آئی )کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگا دیا ہے جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں نیو مسلم ٹائون سی بلاک،…
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تباہیوں میں تیزی آگئی،چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 88 زندگیاں نگل گیاجبکہ چوبیس گھنٹوں میں ابتک کے سب سے زیادہ 3039 کیسز ریکارڈ سامنے آگئے جس کے بعد ملک بھر میں وبا کے مجموعی کیسز کی…