مہندر سنگھ دھونی بھی فلموں میں جلوہ گر ہوں گے؟
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے 40 سالہ مہندر سنگھ (ایم ایس) دھونی کرکٹ کے بعد اب اداکاری کے میدان میں نظر آئیں گے۔
مہندر سنگھ دھونی نے اگست 2020 میں عالمی کرکٹ سے…