کروناوائرس: بھارت میں بچی علاج کے لیے تڑپتی رہی، ڈاکٹروں کا علاج کرنے سے انکار
نئی دہلی (آن لا ئن )بھارت میں کروناوائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ہسپتالوں نے دیگر مرض میں مبتلا مریضوں کا داخلہ لینے سے انکار کردیا، ایک معذور بچی اپنے علاج کے لیے تڑپتی رہی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے ہسپتال کرونا کے سبب…