کرونا کے 14مریض چل بسے ، 615نئے کیسز سامنے آگئے
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان کرونا کے 14مریض چل بسے ، 615نئے کیسز سامنے آگئے ۔ بدھ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 615 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق…