چین کی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کی دوڑ میں مزید پیشرفت
لاہور (نیوز ڈیسک) چین دنیا کا پہلا بڑا ملک بننے والا ہے جہاں کی حکومت ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے والی ہے جو مرکزی بینک کنٹرول کرے گا اور اس طرح وہ دنیا میں امریکی معاشی بالادستی ختم کرنے کی کوشش کرے گا۔
ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرانے…