شکست خوردہ ٹرمپ کا جارج ڈبلیو بش کے نقش قدم پر چلنے کا ارادہ
واشنگٹن(پی این پی)حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنے والے ڈونلڈ ٹرمپ تاحال اپنی ہار تسلیم کرنے کو تیار نہیں، تازہ اطلاعات کے مطابق ٹرمپ نے دھاندلی کے الزام لگا کر سپریم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے، مبصرین کا کہنا ہے کہ اگر…