ٹوئٹر کی ایک ہی دن میں دو مرتبہ سروس متاثر
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر ہوگئی ہیں۔
ڈاؤن ڈیٹیکر ڈاٹ کام کے مطابق پاکستان میں ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔…