پنجاب حکومت اور پولٹری ایسوسی ایشن کے درمیان قیمتوں کے حوالے سے مذاکرات نتیجہ خیز نہ ہو سکے
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت اور پولٹری ایسوسی ایشن کے درمیان قیمتوں کے حوالے سے مذاکرات نتیجہ خیز نہیںہو سکے ،حکومت برائلر گوشت کا فکس ریٹ کا فیصلہ واپس لے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نارتھ زون کے وائس چیئرمین چوہدری…