پنجاب فوڈ اتھارٹی کاشیخوپورہ روڈ پر چھاپہ ،ناقص آئس کریم بنانے والی پرل فیکٹری سیل
لاہور( این این آئی) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شیخوپورہ روڈ پر چھاپہ مارکر ناقص آئس کریم بنانے والی پرل فیکٹری کو سیل کردیا ،ٹیم نے350 کارٹن آئس کریم ،600کلو مٹھاس، 440کلو ویجیٹیبل آئل تلف،5،چلرز ، 3پیکنگ مشینیں، 3 فریزر اور2 کینڈی مشینیں ضبط کر…