ٹیوب ویل پر ملازمت کی رنجش، ایک ہی خاندان کے آٹھ افراد قتل
لاہور( نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں ٹیوب ویل پر نوکری کے تنازع پر فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق مصول خان نامی شخص کا ٹیوب ویل کی نوکری پر اپنے رشتہ داروں کے ساتھ تنازع تھا، انہوں نے…