پی سی بی آئین کی معطلی اور عہدیداران کو کام سے روکنے کیلئے آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر
اسلام آباد(آن لائن)بورڈ آف گورننس پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق رکن شکیل شیخ اور رکن بورڈ آف گورننس نعمان بٹ کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آئین کو معطل اور عہدیداران کو ان کے کام سے روکنے کیلئے ایک آئینی پٹیشن سپریم کورٹ آف پاکستان میں دائر…