Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

پاکستان

عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید 3 روپے 99 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی : حکومت نے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، نیپرا نے بجلی مزید 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 4 روپے5 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی…

سعودی حکومت کا مسلسل دوسرے سال غیرملکیوں کے حج پر پابندی عائد کرنے پر غور

لاہور (نیوز ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سعودی عرب نے لگاتار دوسرے سال حج کے سلسلے میں غیرملکی زائرین کی آمد پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق اس…

بابر کا بیٹ رنز اُگلتا رہا، شاہین فاتح

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان نے بابر اعظم کی ریکارڈ ساز سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا…

محمد رضوان کی شاندار بلے بازی، شاہین ایک بار پھر فاتح

لاہور (نیوز ڈسیک) پاکستان نے محمد رضوان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو پہلے ٹی20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر…

درہ آدم خیل، اجتماعی قبر سے سولہ کان کنوں کی لاشوں کی باقیات برآمد

لاہور (نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے 2011 میں اغوا کیے گئے 16 کان کنوں کی لاشوں کی باقیات ایک اجتماعی قبر سے برآمد کی گئی ہیں۔ شانگلہ کول مائنر ورکرز ایوسی ایشن کے عہدیداران…

پاکستان اور بھارت کے طویل جنگ میں الجھنے کا خطرہ

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا۔ یہ جائزہ ہر 4 برس بعد پیش کی جانے…

حکومت کا عید کے بعد تمام شہریوں کو ویکسین لگانے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت عید کے بعد تمام شہریوں کے لیے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ان کی جانب سے یہ اعلان ملک میں بدھ کو کورونا سے مسلسل دوسرے روز 100 سے زائد…

جنوبی افریقہ کے خلاف یادگار فتح، شاہینوں نے سیریز اپنے نام کرلی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن ایک روزہ میچ میں 28 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فتح حاصل کر لی۔ سنچورین میں کھیلے تین میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو…

فربہ خواتین کے لئے ملک کا پہلا فیشن برانڈ

لاہور (نیوز ڈیسک) گزشتہ ماہ مارچ میں فیشن برانڈ ’کھاڈی‘ نے پلس سائز یعنی فربہ خواتین کے لیے ملبوسات متعارف کراتے ہوئے پہلی بار فربہ ماڈل کو تشہیری مہم کا حصہ بھی بنایا تھا۔ تاہم زیادہ تر لوگوں کو یہ علم نہیں کہ پاکستان میں ایک ایسا…

فخر زمان کی شاندار اننگز، منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

لاہور (نیوز ڈیسک) اجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 193 رنز کی اننگز کے باوجود فخر زمان پاکستان کو فتح سے تو ہمکنار نہ کرا سکے لیکن اس عمدہ اننگز کے ساتھ انہوں نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ جنوبی افریقہ نے جوہانسبرگ میں کھیلے…

عالمی ماحولیاتی بحران، امریکا کی پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مختلف سطح پر ماحولیاتی بحران پر اسلام آباد کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اس سے قبل محکمے نے دن کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ آب و ہوا کے لیے خصوصی…

آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ بلے بازوں میں شامل

لاہور (نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے جہاں قومی کپتان بابر اعظم پاکستان کے واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں طرز کے ٹاپ بلے بازوں میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی نئی درجہ بندی کے مطابق نیوزی…