پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی
اسلام آباد (سما رپورٹر)پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری تیار کر لی۔ ذرائع کے مطابق سمری میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 2 روپے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گردشی قرض ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے بجلی چوری…