وفاقی کابینہ اجلاس، 9 نکاتی ایجنڈے میں سے بیشتر کی منظوری
اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے میں سے بیشتر کی منظوری دیدی گئی ہے ،اجلاس میں گندم کی امدادی قیمت اور جلسوں پر بحث کی گئی جبکہ اجلاس میں کابینہ ل کا کورونا کے باعث تحریک انصاف کے…