تاریخ کا سب سے بڑا فراڈیا چل بسا
لاہور (نیوز ڈیسک) تاریخ کا سب سے بڑے فراڈ کے جرم میں 150 برس کی قید کی سزا پانے والے امریکی شہری برنارڈ میڈاف جیل میںقید کے دوران انتقال کرگئے.
بیورو آف پرزنز کے مطابق برنارڈ میڈاف کا انتقال آج (14 اپریل کو) ہوا، ان کی عمر 82 برس تھی۔…