Latest National, International, Sports & Business News
براؤزنگ ٹیگ

واٹس ایپ

ایک منٹ کے لئے گوگل کی ملکیت رکھنے والا شہری

لاہور (نیوز ڈیسک) اس بات کو تو سب ہی تسلیم کرتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ گوگل ڈاٹ کام ہے کیونکہ اس سرچ انجن کا استعمال لگ بھگ ہر صارف ہی کرتا ہے اور اس کی مالیت کا اندازہ لگانا مشکل ہے مگر اس وقت کیا ہو جب…

واٹس ایپ، پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے دوبارہ نوٹیفیکیشن بھیجنا شروع

لاہور (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ نے رواں سال جنوری میں دنیا بھر میں صارفین کو نئی پرائیویسی پالیسی اور اصول و ضوابط میں تبدیلیوں سے آگاہ کرنے کے لیے نوٹیفکیشنز بھیجنا شروع کیے تھے۔ اس وقت نوٹیفکیشنز میں بتایا گیا تھا کہ نئی پالیسی کا نفاذ 8…

فیس بک اور واٹس ایپ کو یکجا کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت

لاہور (نیوز ڈیسک) فیس بک کی جانب سے کافی عرصے سے اپنی تمام میسجنگ ایپس یعنی میسنجر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک پلیٹ فارم کو مدغم کرنے پر کام کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے انسٹاگرام اور میسنجر میں چیٹ سسٹمز کو اکٹھا کرنے میں کافی پیشرفت…

صارفین کا مطالبہ پورا ہونے کی امید، واٹس ایپ فیچر آزمائشی مرحلے میں

لاہور (نیوز ڈیسک) واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ ایپلیکیشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے اور نئی پرائیویسی کے تنازع کے باوجود اس تعداد میں کچھ زیادہ کمی آنے کا امکان نہیں۔ مگر فیس بک کی زیرملکیت اس ایپ میں ایک خامی…

کیا مارک زکر برگ بھی سگنل ایپ استعمال کرنے لگے ہیں؟

لاہور (نیوز ڈیسک) حال ہی میں میڈیا رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ پچاس کروڑ سے زیادہ فیس بک صارفین کا ڈیٹا ایک ہیکنگ فورم پر دستیاب ہے۔ اس وقت یہ بھی انکشاف کیا گیا تھا کہ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی تفصیلات بھی اس ڈیٹا…

واٹس ایپ اکائونٹ ہیک کرنے کی کوششوں میں اضافہ

لاہور (نیوز ڈیسک) مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے اکاؤنٹ چوری یا ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے اب ایک اور نیا حربہ آزمایا جارہا ہے جس سے متعلق واٹس ایپ نے صارفین کو خبردار بھی کردیا ہے۔ واٹس ایپ سے متعلق معلومات فراہم کرنے…