نیپال، ایوان بالا میں بھی نئے نقشے کا ترمیمی بل منظور
کھٹمنڈو (آن لائن) نیپال کے ایوان زیریں کے بعد ایوان بالا نے بھی بھارت سے کشیدگی کے بعد نئے نقشے کی منظوری دے دی ہے، جس میں ان علاقوں کو بھی ملک کا حصہ دکھایا گیا ہے جن پر بھارت اور نیپال کے درمیان شدید اختلافات اور تنازع ہے۔ ملکی میڈیا…