کورونا کے بالی ووڈ پر کاری وار، ارجن رامپال، سونوسود، نیل نتن مکیش بھی متاثر
لاہور (نیوز ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہر گزرتے دن کے ساتھ صورتحال ابتر ہوتی جا رہی ہے، جس سے بالی وڈ فلم انڈسٹری کے اداکار بھی محفوظ نہیں ہیں۔
حال ہی میں ایک ہی دن میں اداکار ارجن رامپال، سونو سود اور نیل…