نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران کیمرہ مین گیند لگنے سے زخمی
راولپنڈی (یواین پی) نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا میچ پشاور اور سدرن پنجاب کے درمیان کھیلا جارہا ہے، میچ کے دوران حادثہ پیش آگیا۔ کے پی کے اور سدرن پنجاب کے میچ کے دوران کیمرہ مین زخمی ہوگیا، سدرن پنجاب کے بلے باز عمران کی گیند کیمرہ مین ریاض احمد…